Album Details
  • Album Date 30 November, 2024

Bazm-e-Iqbal

بزم اقبال 

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں یوم اقبال کے حوالے سے 30 نومبر کو بزم اقبال کا انعقاد ہوا۔ ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر سید انصر اظہر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ طالبات نے اقبال کی شاعری پر نغمے اور ٹیبلو پیش کیا۔ ڈاکٹر سید انصر اظہر نے بچوں کو اقبال کی شاعری کو سمجھ کر پڑھنے کی تلقید کی۔ طالبات سے اپنے خطاب میں انھوں نے کہا کہ اقبال کی لب پہ آتی ہے دعا کی ایک ایک سطر میں نوجوان نسل کے لئیے محنت اور ایثار کا درس ہے۔ طالبات کو سراہتے ہوئے ڈاکٹر سید انصر اظہر نے کہا کہ غالبا یہ لاہور کا آخری کالج ہے اور مجھے خوشی ہےکہ ایک دیہی علاقے کا ادارہ ہونے کے باوجود یہاں کی طالبات ذہین اور خداداد صلاحیتوں کی مالک ہیں اور ایک دن ملک کا نام روشن کریں گی۔ انھوں نے کہا کہ نوجوان ہماری آبادی کا 70 فیصد ہیں اور اس میں بھی 55 فیصد خواتین ہیں اس لئیے آپ بچیوں کا ملکی ترقی کے لئیے کردار نا قابل گزیر یے۔

Album Media

Click to view.

Here is institute's Gallery

Gallery

Get In Touch

GOVT. GRADUATE COLLEGE (W) RAKH CHABEEL MANAWAN
LHR

RAKH CHABEEL MANAWAN

govtcolrc@gmail.com

042-36522802

Follow Us

© GGCW RCM LHR 2022-2025. All Rights Reserved.

Developed by Paaris Powered by ZEdManSoft