Album Details
  • Album Date 29 November, 2024

Seerat ul Nabi

سیرت النبی


گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین رکھ چھبیل میں سالانہ تقریبات کا انعقاد۔


گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین رکھ چھبیل لاہور میں سیرت النبی کا انعقاد ہوا۔ لاہور کالج یونیورسٹی برائے خواتین کی پروفیسر ڈاکٹر صائمہ فاروق نے بطور میزبان اسپیکر شرکت کی۔ سیرت النبی کانفرنس کا موضوع گفتگو حسن اخلاق رہا۔ ڈاکٹر صاحبہ نے طالبات کو حسن اخلاق کی اہمیت اور خاص طور پر موجودہ دور میں حسن اخلاق کی ضرورت پر تفصیلی لیکچر دیا۔ روز مرہ کے گھریلو اور پیشہ وارانہ معاملات زندگی میں مختلف احادیث کے حوالہ سے حسن اخلاق کی ضرورت اور اہمیت واضح کی۔ پرنسپل کالج پروفیسر ڈاکٹر شارقہ ہاشمی نے کانفرنس کی صدارت کی ڈاکٹر صائمہ فاروق کا شکریہ ادا کیا۔ پروگرام کے اختتام پر پرنسپل نے میزبان اسپیکر کو اعزازیشیلڈ پیش کی۔ ڈاکٹر صائمہ فاروق نے پرنسپل کالج ڈاکٹر شارقہ ہاشمی کو انرولمنٹ ایچویمنٹ ایواڈ حاصل کرنے پر مبارکباد دی اورگلدستہ پیش کیا۔

Album Media

Click to view.

Here is institute's Gallery

Gallery

Get In Touch

GOVT. GRADUATE COLLEGE (W) RAKH CHABEEL MANAWAN
LHR

RAKH CHABEEL MANAWAN

govtcolrc@gmail.com

042-36522802

Follow Us

© GGCW RCM LHR 2022-2025. All Rights Reserved.

Developed by Paaris Powered by ZEdManSoft